مقام قاب قو سین

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - بہت قریب کا مقام، دو کمان کا فاصلہ جو آنحضرتۖ کو شب معراج میں حاصل ہوا، قربِ الٰہی۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - بہت قریب کا مقام، دو کمان کا فاصلہ جو آنحضرتۖ کو شب معراج میں حاصل ہوا، قربِ الٰہی۔